No image available
تحرکِ عوام: گلگت بلتستان کا سیاسی منشور
ایک بااختیار آئین ساز اسمبلی، مقامی وسائل کا حق، اور انصاف کی فراہمی کے عزم کے ساتھ، گلگت بلتستان کے عوام کی تقدیر میں تبدیلی کی خاطر کئی اہم اقدامات کی تفصیل۔
Create Your Own Variations
Sign in to customize this poster and create unique variations. Adjust text, colors, and style to match your needs perfectly.
Prompt
گلگت بلتستان عوامی تحریک کا سیاسی منشور 1. بااختیار آئین ساز اسمبلی کا قیام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور United Nations Security Council کے مطابق گلگت بلتستان میں ایک بااختیار آئین ساز اسمبلی کا قیام عمل میں لایا جائے، تاکہ خطے کے عوام کو حقیقی نمائندگی اور فیصلہ سازی کا حق حاصل ہو۔ 2. قدرتی وسائل پر مقامی حقِ ملکیت تمام معدنیات، پانی، جنگلات اور دیگر قدرتی وسائل پر پہلا حق مقامی عوام کا تسلیم کیا جائے، اور ان کے استعمال میں مقامی شراکت کو یقینی بنایا جائے۔ 3. توانائی بحران کا مستقل حل دریاؤں اور ندی نالوں سے ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کا آغاز، اور فوری طور پر چھوٹے (Mini/Micro) ڈیمز کی تعمیر، تاکہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جا سکے۔ 4. زرعی انقلاب اور خوراک میں خود کفالت بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے آبپاشی نظام کی بہتری، منی ڈیمز کی تعمیر، اور کسانوں کو سبسڈی و جدید سہولیات کی فراہمی۔ 5. معدنیات کی شفاف پالیسی اور صنعتکاری معدنی وسائل کی نکاسی کے لیے شفاف پالیسی، مقامی سطح پر پروسیسنگ انڈسٹری کا قیام، اور بین الاقوامی مارکیٹنگ کے ذریعے آمدن میں اضافہ۔ 6. سیاحت کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینا سیاحت کو “انڈسٹری” قرار دے کر انفراسٹرکچر کی بہتری، مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع، اور عالمی سطح پر گلگت بلتستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنا۔ 7. تعلیم اور صحت میں انقلابی اصلاحات ہر ضلع میں معیاری تعلیمی ادارے اور ہسپتال قائم کیے جائیں، جدید سہولیات فراہم کی جائیں، اور اساتذہ و ڈاکٹروں کی کمی کو فوری پورا کیا جائے۔ 8. روزگار کے مواقع اور نوجوانوں کی شمولیت نوجوانوں کے لیے ہنر مندی پروگرام، سرکاری و نجی شعبے میں ملازمتوں کے مواقع، اور کاروباری سہولتوں کی فراہمی۔ 9. بنیادی انفراسٹرکچر کی ترقی سڑکوں، مواصلات، انٹرنیٹ، پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولیات کو جدید تقاضوں کے مطابق بہتر بنایا جائے۔ 10. انسانی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا تحفظ سیاسی کارکنوں، طلبہ تنظیموں اور عوام کو اظہارِ رائے، اجتماع اور تنظیم سازی کی مکمل آزادی دی جائے، اور ہر قسم کے جبر و استحصال کا خاتمہ کیا جائے۔ 11.فوری انصاف — مضبوط عدلیہ، عوام کا اعتماد!" 12. سستا اور تیز انصاف — ہر شہری کی پہنچ میں!" "انصاف میں تاخیر نہیں — ہر فرد کو فوری انصاف!" "مضبوط عدلیہ — مضبوط ریاست!" "قانون سب کے لیے برابر!" "انصاف دو — حق دو!" "کرپشن کا خاتمہ — انصاف کا نظام